Revenue Department Jobs 2025 for Accountant, Assistant Computer Operator, Data Entry Operators & Junior Clerk
Revenue Department Jobs 2025 for Accountant, Assistant Computer Operator, Data Entry Operators & Junior Clerk
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025 Jobs.
درخواستیں مطلوب ہیں
محکمہ ریونیو میں درجہ زیل خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لئے رخشان ڈویژن کے لوکل ڈومیسائل کے حامل مطلوبہ تعلیمی قابلیت رکھنے والے امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر شمار | نام اسامی | جمعه سکیل | اہلیت / تعلیمی قابلیت | خاران | نوشکی | چاغی | وائٹ | کل تعداد |
1 | اکاونٹنٹ | 14-BPS | منظور شدہ یونیورسٹی سے بیچلر ڈگری (بی۔ کام)۔ یا بزنس ایڈمنسٹریشن (بی۔ بی۔ اے) اور کسی منظور شدہ ادارے سے کم از کم تین ماہ کا آفس آٹومیشن ٹرینیفکیٹ پاس کرنا ہو | 5 | 1 | 1 | 0 | 2 |
2 | اسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹر | 12-BPS | منظور شدہ بورڈ سے ہائیر سیکنڈری اسکول ٹر یفکیٹ اور منظور شدہ ادارے سے ایک سال کا کمپیوٹر سائنس ڈپلومہ یا آئی ٹی کسی منظور شدہ ادارے یا آئی سی ایس کسی منظور شدہ بورڈ ادارہ اور ٹائپنگ 60 الفاظ فی منٹ انگلش اور اردو میں مہارت رکھتا ہو۔ | 8 | 2 | 0 | 3 | 0 |
3 | ڈیٹا انٹری آپریٹر | 12-BPS | منظور شدہ بورڈ سے ہائیر سیکنڈری اسکول سٹر یفکیٹ اور کسی منظور شدہ ادارے سے ایک سال کا کمپیوٹر سائنس ڈپلومہ یا آئی ٹی رکھتا ہو۔ کسی تسلیم شدہ ادارے سے یا ڈپلومہ ایسوسی ایٹ انجینئر کمپیوٹر سائنس / آئی ٹی یا کسی منظور شدہ ادارہ سے آئی سی ایس ہو۔ اور ٹائپنگ 60 الفاظ فی منٹ انگلش میں مہارت رکھتا ہو۔ | 3 | 1 | 1 | 0 | 1 |
4 | جونیئر کلرک | 11-BPS | منظور شدہ بورڈ سے ہائیر سیکنڈری اسکول ٹریفکیٹ، ٹائپنگ اسپیڈ 30 الفاظ انگلش اور اردونی منٹ میں مہارت رکھتا ہو ۔ کمپیوٹر / آئی ٹی سافٹ ویئر اپلیکیشن اور اردو ٹا کیپنگ میں تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائیگی۔ | 2 | 0 | 0 | 0 | 0 |
5 | نائب قاصد | 01-B | خواندہ تعلیم یافتہ ہو۔ | 1 | 1 | 0 | 0 | 0 |
شرائط وا ضوابط:
(1) رخشان ڈویژن کے لوکل ڈومیسائل کے حامل افراد درخواست دینے کے اہل ہوں گے ۔ (2) درخواست کے ساتھ دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر قومی شناختی کارڈ کی کاپی ، لوکل / ڈومیسائل ٹریفکیٹ کی کاپی ، تمام مصدقہ تعلیمی اسنا اور تجربہ ٹیفیکیٹ منسلک کرنا لازمی ہوگا۔ (3) دی گئی اسامیوں میں حکومت بلوچستان کے مقررہ کوٹہ برائے خواتین (5%) ، اقلیتوں (5%) اور معذور افراد (5%) پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا۔ (4) امیدوار کی عمر 18 سال سے کم اور 28 سال سے زیادہ نہ ہو۔ (5) عمر کی بالائی حد میں حکومت بلوچستان کے مجوزہ نوٹیفکیشن کے مطابق رعایت دی جائے گی ۔ (6) سرکاری ملازمین اپنی درخواستیں اپنے متعلقہ محکمے کے توسط سے جمع کرا سکتے ہیں۔ (7) چیئر مین کمشنر رخشان ڈویژن کو یہ اختیار حاصل ہے کہ کسی بھی وجہ کے بغیر کسی ایک یا تمام آسامیوں کو منسوخ کر سکتا ہے۔ (8) آسامیوں کی تعداد میں کمی یا بیشی ہو سکتی ہے۔ (9) درخواست جمع درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 اکتوبر 2025 مقرر کی گئی ہے۔ (10) درخواستیں کمشنر رخشان آفس خاران میں دفتری اوقات کے دوران جمع کرائی جائیں اور ڈاک پائی سی ایس کے ذریعے موصول ہونے والے درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ (11) مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جائے گی ۔ (12) نا مکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ (13) کسی بھی قسم کی سفارش کرنے والے امیدوار کو نا اہل قرار دیا جائے گا ۔ (14) تحریری امتحان میں کم از کم 50 نمبر حاصل کرنا لازمی ہوگا۔ (15) ٹیسٹ اور انٹرویو کی تاریخ کا اعلان بعد میں بذریعہ اخبار کیا جائے گا۔ (16) کلاس – IV کی خالی آسامیوں کے لیے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر کے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
نوٹ: اس کے علاوہ ضلع نوشکی میں اسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹر کی 2 آسامیاں اور ضلع واشک میں اسسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹر کی 1 آسامی کنٹریکٹ بنیاد پر پر کی جائیں گی، جو صرف عارضی نوعیت کی ہوں گی۔
PRQ No 1304/16-09-2025 ایڈیشنل کمشنر رخشان ڈویژن www.dpr.gob.pk. @dpr_gob @dpr_gob f @dgpr.balochistan
