Services General Administration and Coordination Department Sindh Jobs December 2025 Latest
Services General Administration and Coordination Department Sindh Jobs December 2025 Latest
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025, Career 2025
حکومت سندھ
سروسز ، جنرل ایڈ منسٹریشن اینڈ کو آرڈی نیشن ڈپارٹمنٹ
وی آئی پی فلائٹ ، حکومت سندھ ، سروسز جنرل ایڈ منسٹریشن اینڈ کو آرڈی نیشن ڈپارٹمنٹ
درج ذیل اسامیوں پر تعیناتی کے لیے کنٹریکٹ کی بنیاد پر ایک سال کی مدت ( قابل توسیع ) کے لیے پاکستانی قومیت کے امید واروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ درج ذیل تعلیمی قابلیت اور تجربہ رکھنے والے امیدواران درخواست دے سکتے ہیں۔
| نمبر شمار | اسامیوں کا نام | اسامی کی تعداد | تعلیمی قابلیت / تجربہ |
| 01 | ڈپٹی چیف انجینئر (اسپیشل گریڈ ) | 01 | • کم از کم تعلیمی قابلیت : گریجویٹ
• دیکھ بھال کا کم از کم 15 سال کا تجربہ
• حامل بابتہ کار آمد امیر کرافٹ مینٹی نفس لائسنس PCAA ANO-66-CAT-B1.1 مع لیمینیشن از PCAA
• کسی بھی ملٹی انجن فکسڈونگ ایئر کرافٹ پر ٹائپ ریٹنگ
• ایڈوانسڈ کمپیوٹر ہینڈلنگ کی مہارتیں (ایم ایس آفس وغیرہ ) ( قابل ترجیح )
• پی سی اے اے سے قواعد و ضوابط کا مکمل علم ( قابل ترجیح)
• حد عمر : زیادہ سے زیادہ 45 سال (لازمی) |
| 02 | فلائٹ آپریشنز آفیسر (FOO) (اسپیشل گریڈ) | 01 | • کم از کم تعلیمی قابلیت : گریجویٹ
• کارآمد فلائٹ آپریشنز آفیسر / فلائٹ ڈسپیچر (FOO/FD) لائسنس (لازمی)
• متعلقہ کم از کم تجربه 4, 5 سال فلائٹ پر یشنز میں / ڈسپیچ (لازمی)
• ملٹی کریو کو آرڈی نیشن فلائٹ ریلیز پروسیجر، فیول پلاننگ، ویٹ اینڈ بیلنس آلٹرنیٹ / دو کریو ATC
• ایڈوانسڈ کمپیوٹر ہینڈلنگ کی مہارتیں (ایم ایس آفس وغیرہ ) ( قابل ترجیح)
• حد عمر : زیادہ سے زیادہ 45 سال (لازمی) |
| 03 | اسٹور کیپر (بی پی ایس – 06) | 01 | • تعلیمی قابلیت : منظور شدہ بورڈ سے کم از کم انٹر میڈیٹ
• اسٹور کیپنگ کا کم از کم 10 سال کا تجربہ ( قابل ترجیح)
• ایوی ایشن مینٹی نفس کا کم از کم 20 سال کا تجربہ ( قابل ترجیح)
• کمپیوٹر کی بنیادی مہارتوں کا تجربہ ( قابل ترجیح)
• حد عمر : 48 سال زیادہ سے زیادہ |
| 04 | ایئر کرافٹ کلینر (بی پی ایس – 01) | 01 | • منظور شدہ بورڈ سے میٹرک پاس
• حد عمر : زیادہ سے زیادہ 35 سال |
دلچسپی رکھنے والے امید واروں کی درخواستیں مع تصدیق شدہ نقول بابتہ متعلقہ تجربہ تعلیمی اسناد نقل بابتہ سی این آئی سی اور دو پاسپورٹ سائز تصاویر دفتر سیکشن افسر، وی آئی پی فلائٹ ، حکومت سندھ، کمرہ نمبر 01 پیرک نمبر 19 ، سندھ سیکریٹریٹ نمبر 4، کورٹ روڈ کراچی کو اس اشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن کے اندر پہنچ جانی چاہئیں۔
کسی بھی سرکاری ادارہ میں کام کرنے والے درخواست دہندگان کو پراپر چینل کے ذریعہ مع تصدیق نامہ عدم اعتراض (NOC) درخواست دینی چاہیے۔ عمر میں رعایت بشمول بمطابق عمر میں رعایت حکومت سندھ کی اجازت کے مطابق ہیں۔
منتخب امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
سیکشن آفیسر ( وی آئی پی فلائٹ )
حکومت سندھ
فون: 99207172-021
INF/KRY/4046/2025
WORK FOR SINDH
www.lwork4sindh.com
INFORMATION DEPARTMENT.