Sheikha Fatima Bint Mubarak Girls Cadet College Turbat Jobs 2025
Sheikha Fatima Bint Mubarak Girls Cadet College Turbat Jobs 2025
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025 Jobs.
کنٹریکٹ بیس عملہ درکار ہے
شیخ زید بن سلطان النہیان ٹرسٹ (شیخہ سلمیٰ ٹرسٹ) کے زیر انتظام گرلز کیڈٹ کالج تربت کو عارضی بنیادوں پر مندرجہ ذیل عملہ درکار ہے۔ پورے بلوچستان سے CV و RESUME جمع کرائی جاسکتی ہیں۔
نمبر شمار | عہدے | جنس | تعلیم | تجربہ | عمر | تعداد |
1 | لیکچرار بائیولوجی | فیمیل | ایم ایس سی یا مساوی بائیولوجی (ایچ ای سی کے تسلیم شدہ ادارے سے) | تین (3) سالہ ٹیچنگ تجربہ کسی مستند تعلیمی ادارے سے | 43:25 | 2 |
2 | لیکچرار فزکس | فیمیل | ایم ایس سی یا مساوی فزکس (ایچ ای سی کے تسلیم شدہ ادارے سے) | تین (3) سالہ ٹیچنگ تجربہ کسی مستند تعلیمی ادارے سے | 43:25 | 2 |
3 | لیکچرار مطالعہ پاکستان | فیمیل | ایم اے یا مساوی مطالعہ پاکستان (ایچ ای سی کے تسلیم شدہ ادارے سے) | تین (3) سالہ ٹیچنگ تجربہ کسی مستند تعلیمی ادارے سے | 43:25 | 2 |
4 | لیکچرار انگلش | فیمیل | ایم اے یا مساوی انگلش (ایچ ای سی کے تسلیم شدہ ادارے سے) | تین (3) سالہ ٹیچنگ تجربہ کسی مستند تعلیمی ادارے سے | 43:25 | 2 |
5 | لیکچرار ریاضی | فیمیل | ایم ایس سی یا مساوی ریاضی (ایچ ای سی کے تسلیم شدہ ادارے سے) | تین (3) سالہ ٹیچنگ تجربہ کسی مستند تعلیمی ادارے سے | 43:25 | 2 |
6 | لیکچرار کیمسٹری | فیمیل | ایم ایس سی یا مساوی کیمسٹری (ایچ ای سی کے تسلیم شدہ ادارے سے) | تین (3) سالہ ٹیچنگ تجربہ کسی مستند تعلیمی ادارے سے | 43:25 | 2 |
7 | لیڈی میڈیکل آفیسر | فیمیل | ایم بی بی ایس (جو پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل سے منظور شدہ ہو) | کسی منظور شدہ ہسپتال سے ایک (1) سال ہاؤس جاب | 43:25 | 1 |
8 | فزیکل ٹریننگ (پی ٹی آئی) انسٹرکٹر | میل | میٹرک | متعلقہ فیلڈ میں تین (3) سالہ تجربہ کسی مستند ادارے سے۔ فوج/کیڈٹ ٹریننگ یا آرمڈ انسٹرکشن رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی | 43:25 | 2 |
9 | ڈرل انسٹرکٹر | میل | میٹرک | متعلقہ فیلڈ میں تین (3) سالہ تجربہ کسی مستند ادارے سے۔ فوج/کیڈٹ ٹریننگ یا آرمڈ انسٹرکشن رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی | 43:25 | 2 |
کاغذات جمع کرانے کا طریقہ: تمام امیدوار اپنا CV/RESUME درجہ بالا تفصیلات و تجربہ پر مشتمل فوٹو کاپیاں gecturbat.official@gmail.com پر آن لائن ارسال کریں یا ہارڈ کاپی پرنسپل گرلز کیڈٹ کالج تربت، انڈس روڈ، آرمی کیمپ تربت بلوچستان پر ارسال کریں۔ صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔ انٹرویو کے وقت تمام تعلیمی اسناد ساتھ لائیں۔ امیدواروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے T.A/D.A نہیں دیا جائے گا۔
مراعات اور سہولیات: شفافیت اور محفوظ کیمپس۔ شیڈول پر چھٹی دی جائے گی۔ بہترین رہائش اور پیشہ ورانہ ماحول ہے۔ جنوبی بلوچستان کے اطلاع بالخصوص تربت کے رہائشیوں کو ترجیح دی جائیگی۔
متفرق نوٹس: کاغذات جمع کرانے کی آخری تاریخ 11 اکتوبر 2025 ہے۔ مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواست پر غور نہیں کیا جائیگا۔ جن امیدواروں نے پہلے کاغذات جمع کئے ہیں، وہ دوبارہ کاغذات جمع کرنے کی زحمت نہ کریں۔ شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو بذریعہ فون اطلاع دی جائیگی۔ کوئی T.A/D.A نہیں دیا جائیگا۔ برائے کرم مقرر وقت اور تاریخ پر حاضر ہوں۔ ادارہ ہذا کسی بھی درخواست کو کینسل کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔ مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں: 0852417400۔
ایڈمن آفیسر فار کمانڈنٹ گرلز کیڈٹ کالج تربت
AB No256/15-09-2025 www.dpr.gob.pk | @dpr_gob | dpr.gob | @dgpr.balochistan.
