Social Welfare and Bait-ul-Maal Department Jobs 2025

Job Category: Punjab Government Jobs
Job Type: Regular Jobs
Job Location: Lahore Punjab

Table of Contents

Social Welfare and Bait-ul-Maal Department Jobs 2025

Social Welfare and Bait-ul-Maal Department Jobs 2025

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025 Jobs.

Social Welfare and Bait-ul-Maal Department Jobs 2025 Pakistan Jobs –– Pakistan Today Jobs 2025 has been announced through the advertisement and applications from the Welfare Jobs 2025 Today Jobs 2025 the eligible Male/Female candidates from across the country can apply through the procedure defined by the organization and can get these Today Jobs in Pakistan 2025 after the complete recruitment Process.

اشتہار برائے خالی آسامیاں

محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال، پنجاب میں مختلف سکیموں میں خالی آسامیوں پر تین سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع حکومت کے مروجہ قوانین اور پالیسی کے تحت مجاز اتھارٹی کی منظوری سے ہوگی۔

نمبر شمار نام آسامی بنیادی سکیل کل تعداد تعلیمی قابلیت عمر کی حد تعیناتی کا ضلع
01 داران 11 08 حکومت کی منظور شدہ یونیورسٹی سے گریجویشن کم از کم سیکنڈ ڈویژن 25-18 سال لاہور، تونسہ شریف، فیصل آباد
02 جونیئر کلرک 11 09 حکومت کے منظور شدہ بورڈ سے انٹرمیڈیٹ کم از کم سیکنڈ ڈویژن یا مساوی تعلیم، کمپیوٹر پر 25 الفاظ فی منٹ (ٹائپنگ) رفتار، اور MS Office میں مہارت 25-18 سال لاہور، تونسہ شریف، فیصل آباد، مظفر گڑھ
03 سٹور کیپر 11 01 حکومت کے منظور شدہ بورڈ سے انٹرمیڈیٹ کم از کم سیکنڈ ڈویژن یا مساوی تعلیم، کمپیوٹر پر 25 الفاظ فی منٹ (ٹائپنگ) رفتار 25-18 سال فیصل آباد
04 لیب اٹینڈنٹ 01 31 (مرد 20، خواتین 11) مڈل پاس اور متعلقہ کام میں مہارت 30-20 سال لاہور، فیصل آباد، مظفر گڑھ
05 گارڈ 01 04 خواندہ اور جسمانی طور پر صحت مند 25-18 سال فیصل آباد، مظفر گڑھ
06 واٹر مین 01 01 مڈل پاس اور متعلقہ کام میں مہارت 30-20 سال تونسہ شریف، فیصل آباد
07 مالی 01 02 مڈل پاس اور متعلقہ کام میں مہارت 30-20 سال فیصل آباد
08 خاکروب 01 03 مڈل پاس اور متعلقہ کام میں مہارت 30-18 سال فیصل آباد، مظفر گڑھ
09 چوکیدار 01 07 خواندہ اور متعلقہ کام میں مہارت 30-18 سال فیصل آباد، مظفر گڑھ
10 سینیٹری ورکر 01 04 خواندہ، جسمانی طور پر صحت مند (ترجیح دی جائے گی Ex-Serviceman کو) 30-18 سال فیصل آباد، مظفر گڑھ

شرائط و ضوابط:

  1. بھرتی حکومت پنجاب کی منظور شدہ کنٹریکٹ پالیسی 2022 اور کنٹریکٹ اپائنٹمنٹ پالیسی 2004 کے مطابق ہوگی۔
  2. خواہشمند افراد سادہ کاغذ پر درخواست ارسال کر سکتے ہیں جس کے ساتھ تعلیمی قابلیت، ڈومیسائل، شناختی کارڈ، تجربہ وغیرہ کی متعلقہ اسناد کی مصدقہ نقول اور ایک عدد پاسپورٹ سائز تصدیق شدہ تصویر منسلک کرنا ضروری ہے۔
  3. امیدواران کے لیے صوبہ پنجاب کا سکونتی (ڈومیسائل) ہونا ضروری ہے۔
  4. سرکاری و نیم سرکاری ادارے کے ملازمین اپنے متعلقہ محکمے کی وساطت سے اپنی درخواست ارسال کریں۔
  5. تمام خالی آسامیوں کے لیے مرد امیدواران کو بالائی عمر میں 5 سال، خواتین امیدواران کو 8 سال اور معذور افراد کو 15 سال کی رعایت گورنمنٹ پالیسی کے مطابق دی جائے گی۔
  6. حکومتی قوانین/ہدایات کے مطابق متعلقہ اسکیم میں پہلے سے کام کرنے والے ملازمین کو ان کی ملازمت کے دورانیے کے حساب سے ترجیح، عمر میں رعایت اور اضافی نمبر دیے جائیں گے۔
  7. مجاز اتھارٹی کو اختیار ہوگا کہ بغیر کوئی وجہ بتائے کسی بھی درخواست کو مسترد یا منظور کر سکتی ہے اس کے علاوہ مشتہر آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی ہو سکتی ہے۔
  8. تمام امیدواران درخواست پر اپنا موجودہ پتہ، آسامی کا نام اور فون نمبر نمایاں اور واضح طور پر تحریر کریں۔
  9. تمام درخواستیں بذریعہ ڈاک یا دستی 05 جون 2025 تک دفتری اوقات کار میں پہنچ جانی چاہئیں۔مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جائے گی۔

ڈائریکٹر (ایڈمن)
ڈائریکٹوریٹ جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب
41-ایمپریس روڈ، نزد شملہ پہاڑی، لاہور۔

Social Welfare and Bait-ul-Maal Department Jobs 2025
Social Welfare and Bait-ul-Maal Department Jobs 2025

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx